آ نکھوں کی حفاظت کیسے کریں آنکھیں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ انمول نعمتوں میں سے ایک ہیں۔ آپ کی آنکھیں چاہے کتنی ہی خوب صورت کیوں نہ ہوں، ان کی ساری خوبصورتی اس وقت ماند پڑجاتی ہے، جب وہ سرخ اور متورم ہوجاتی ہیں یاان کے نیچے سیاہ حلقے پڑجاتے ہیں۔ آنکھوں میں چمک …

0 98

آج کے انسان نے بے حد ترقی کرلی ہے مگر اس ترقی کے جہاں ثمرات حاصل ہوئے وہیں بے شمار نقصانات بھی اٹھانے پڑے ہیں ۔ہم انسان کو درپیش دیگر مسائل کی بات کرتے ہیں تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ ماحول جس میں ہم سانس لے رہے ہیں اس کی بات نہ …

0 9

آنکھوں کے لیے چند مزید ورزشیں۔ سر کو سیدھا رکھیں،پھر آنکھوں کو زور سے اوپر اُٹھائیں اور تھوڑی دیر اسی حالت میں رہیں،پھر نظرکو جہاں تک ہوسکے نیچے کریں،تھوڑی دیر ٹھہرئیں پھر بائیں طرف دور تک دیکھیں،پھر تھوڑی دیر یو نہی ٹھہرئیں اور دائیں طرف دور تک دیکھیں۔ایک لمحہ یونہی ٹھہرنے کے بعد پتلوں کو …

0 47

آنکھوں کی بینائی عمربڑھنے کے ساتھ کمزور ہونے لگتی ہے اور عینک لگ جاتی ہے ۔تاہم اپنی نظر کو اچھا رکھنا بہت ضروری ہے۔ہو سکتا ہے کہ یہ کام مشکل محسوس ہو مگر ایسا ہے نہیں بلکہ چند عام نکات کو اپنا کر آپ اپنی بینائی کو عمر بڑھنے کے باوجود بہتر رکھ سکتے ہیں۔ …

0 25

سیاہ چھائیوں سے بچاؤ۔ جھریوں کی طرح سیاہ چھائیاں بھی چہرے کو بدنما کرتی ہیں جو وٹامن بی اور ائرن کی وجہ سے نمودار ہوتی ہیں ان کے لیے پھل کھانا اور دودھ پینا بڑا مفید ہے ۔کچھ عورتوں کی آنکھوں کے ارد گرد سیاہ حلقے اور اس طرح کی لکیریں پڑ جاتی ہیں کہ …

0 103

جب خون کا دباؤ بڑھتاہے ”ڈاکٹر صاحب! میرا بلڈ پریشر چیک کریں ،بلڈ پریشر زیادہ ہو گیا ہے ،اس بلڈ پریشر نے تو مجھے چکرا دیا ہے “۔جنرل پریکٹس میں اس طرح کی باتیں عام سننے کو ملتی ہیں ۔خون ہمارے جسم میں ایک خاص دباؤ کے تحت گردش کرتا ہے ،جس سے زندگی رواں …

0 21

پیاز‘لہسن ‘سرکہ اور لیموں کا رس نمک کے بہترین متبادل ہیں ان کا استعمال ذہنی وجسمانی صحت کے لیے بھی موٴثر ہے فی الحقیقت ہمارے جسم کو بس تھوڑے سے نمک کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ماہرین غذا کا کہنا ہے کہ ہمارے جسم کو روزانہ صرف دو سو بیس ملی گرام نمک کی ضرورت …

0 12

بلڈ شو گر اور بلڈ پریشر  آپ کے خاموش دشمن ان سے ہوشیار رہیے  چالیس سال کی عمر کے بعد بلڈ پریشر اور کو لیسٹرول کے باقاعدہ ٹیسٹ کرانا ازحد ضروری ہیں بلکہ یہ سارے ٹیسٹ ان لوگوں کو بھی کروانے چاہئیں جو بظاہر بہت صحتمند نظر آتے ہیں ۔ چکنے اور بازاری کھانوں سے …

0 38