جوان اور دلکش جلد صنف نازک کا بہترین زیور ہے‘ جلد دل کی طرح اور دماغ کی طرح کشادہ نہیں ہوسکتی لیکن جوان‘ صحت مند‘ نرم و ملائم اور خوبصورت جلد ہر خاتون کا سرمایہ ہے حسین نظر آنا ہر عورت کا خواب ہے‘ اسی لیے خواتین میں اپنی جلد کی حفاظت کا رجحان خاصا …

0 63

جذام کی بیماری ان افراد کو عام طور پر ہوتی ہے ،جن میں قوت مدافعت کی کمی ہو۔قوت مدافعت کی کمی آلودگی ،نا مناسب غذا،ورزش نہ کرنے ،ملاوٹ اور کیمکل والی خوراک کھانے اور آلودہ پانی پینے سے ہوتی ہے ۔اس جراثیم کے جسم میں داخل ہونے کا راستہ عام طور پر سانس ہوتا ہے …

0 14

اگر جسم کا کوئی حصہ پیدایشی طور پر خراب ہوجائے ،کسی وجہ سے جل جائے یا کسی چوٹ کے نتیجے میں شدید مجروح ہوجائے تو پلاسٹک سرجری کے ذریعے اسے ٹھیک کرنا ممکن ہے اور اس کی مدد سے اعضا کو پہلے سے زیادہ خوبصورت بھی بنایا جا سکتا ہے ۔ذیل میں سوالات وجوابات کی …

0 45

کہا جاتا ہے کہ چہرہ ہمارے جذبات واحساسات اور سوچ کی بہترین عکاسی کرتاہے،اس لیے چہرہ جتنا شفاف ہو گا،زندگی کے رنگ چہرے پر اتنے ہی خوب صورت دکھائی دیں گے۔چہرہ ہمارے جسم کا وہ حصہ ہے ،جو بیرونی عوامل سے براہِ راست متاثر ہوتا ہے ۔چہرے کی جِلد کی حسّاسیت کا یہ عالم ہے …

0 71

جلد کے نیچے کسی قدر چربی جمع ہو جاتی ہے ۔جلد کے نیچے جمع ہونے والی یہ چربی سیلو لائٹ کہلاتی ہے ۔یہ چربی عام طور پر رانوں ۔کو لہوں اور ان سے ملحقہ حصوں پر جمع ہوتی ہے اوروزن میں اضافہ کا باعث بنتی ہے ۔ اس چربی کے جمع ہونے کی وجہ کیا …

0 24

سر دی کے مہینوں میں خواتین اپنی جِلد کی حفاظت کے لیے بہت فکر مند ہو جاتی ہیں ۔ان میں سے بہت سی خواتین پہلی بارنمی پیدا کرنے والی کریم (MOISTURIZER)کا استعمال یہ سمجھ کر شروع کر دیتی ہیں کہ انھوں نے مسئلے کا حل پا لیا ہے ،لیکن حقیقت یہ ہے کہ موسم کوئی …

1 18

ڈینگی بخار مشرق وسطیٰ کی بیماری جسے ہڈی توڑ بخار بھی کہا جاتا ہے۔ اس بیماری میں سردر، بخار، جوڑوں اور پٹھوں میں درد ہوتا ہے اور سرخ رنگ کے دھبے پڑ جاتے ہیں۔ اس مرض کی تشخیص صرف لیبارٹری میں خون کے ٹیسٹ(CBC) کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ لہذا ہر بخار کو ڈینگی بخارسمجھ …

0 91

گزشتہ چار پانچ سال میں ملک بھرمیں خصوصاََ پنجاب میں ڈینگی بخارنے وبائی شکل اختیار کرکے ہزاروں انسانوں کواپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔درجنوں انسان اس کی وجہ سے لقمہ اجل بن چکے ہیں لوگ پریشان اور خوفزدہ ہیں۔حکومت پنجاب متواتر ڈینگی بخارکے بارے میں حفاظتی تدابیر اور علامات پر آگاہی پروگرام کاانعقاد کرنے کے ساتھ …

0 156