Welcome to the Medipanda.pk: Yes! We all know that online products delivery is a big trend in this modern age where people has a lesser time to go anywhere for buying things even they really need due to their busy routine. Time conscious customer love to buy online products delivered to their doorsteps. Medipanda is …

1 33

فزیوتھراپی(PHYSIO THERAPY)دراصل مالشی اور ورزشی طریق علاج ہے ،جس میں ادویہ کے بغیر مالش اور ورزش سے علاج کیا جاتا ہے ۔اس میں کئی قسم کی مشینیں بھی استعمال کی جاتی ہیں ،اسی لیے اسے مالشی اور ورزشی علاج کہا جاتا ہے ۔فزیو تھراپی میڈیکل سائنس کی ایک اہم شاخ ہے۔ انیسویں صدی کے اوائل …

0 24

گرمی کی لہر سے جب حرارت بڑھ جاتی ہے تو اس سے کافی لوگوں کو لُو لگ جاتی ہے ۔اس کے علاوہ گرمی کے اثر کی وجہ سے طبیعت نڈھال رہنے لگتی ہے۔اس طرح کی کیفیت عام طور پر ان حالات میں ہوتی ہے ،جب سخت دھوپ کی حالت میں دن میں سفر کیا جائے …

0 34

موسم گرما میں آموں کی آمد خوشیوں کا بگل بجاتی ہے اسی طرح ایک اور پھل تربوز کی بہار بھی آتی ہے ۔آم اگر فولاد کا خزانہ ہیں تو تر بوز گردوں،گرمی کے بخاروں اور مثانے کی جلن دور کرنے کا مجرب غذائی نسخہ ہے ۔اس کی بیل فرش یعنی زمین پر بچھتی ہے ۔پھل …

0 27

اگرڈاکٹر آپ کو انتہائی سستی ‘ادویاتی اثرات سے بھر پور اور جان بچانے والی غذا کھانے کو کہیں تو یقینا آپ کا جواب ہاں میں ہو گا تو یادرکھیے کہ یہ غذاریشہ یا فائبر کہلاتی ہے جو دل کے امراض ‘فالج‘بلڈ پریشر اور ذیابیطس جیسے خطر ناک امراض کو روکنے میں لاثانی ہے۔ حال ہی …

0 45

آج کے دور میں ذرا سی تکلیف کی صورت میں ہم فورا دواؤں کا استعمال شروع کردیتے ہیں۔ گھریلو ٹوٹکے، سنے سنائے سوشل میڈیا کے ذریعے حاصل کردہ نسخے، گھر میں پہلے سے موجود دل کے مریضوں کے اپنی دوائیں دوسروں کو استعمال کرنے کے مشورے ۔مجھے بھی یہی علامات ہوتی تھیں، اس دوا سے …

0 15

منیزے خالد کو ہم کوکنگ ایکسپرٹ اور بیکنگ آرٹسٹ کے طور پر جانتے ہیں ۔حال ہی میں انہوں نے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان رہنے والے لوگوں کے لئے ڈائٹ پلان بنایا ہے جو Keto Diet سے بے حد مشابہت رکھتا ہے ۔منیزے کا کہنا ہے کہ اگر آپ ایک ماہ بھی سنجیدگی سے اس …

0 33

یوگا زندگی کا حصہ بنا کے دیکھئے یہ جسمانی اور سانس کی ورزش ہے جو ذہن اور بدن میں آکسیجن پیدا کرتی ہے ۔یہ تن من اور روح کی ورزش ہے ۔یوگا سے صحت کو ملنے کے بھی متعدد فوائد ہیں ۔یہ حقیقت ہے کہ مادی اور روحانی زندگی میں تمام کامیابیوں کی بنیادی شرط …

1 62

سمندری کائی(SEAWEED)کا ذائقہ سوفیصد تو نہیں،لیکن تھوڑا بہت مچھلی جیسا ہوتا ہے ۔یہ سمندری غذا کہلاتی ہے۔یہ بہت غذائیت بخش غذاؤں میں شمار کی جاتی ہے۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اگر اس غذا کو زیادہ کھایا جائے تو یہ موسمی تبدیلی کے اثرات کو برداشت کرنے میں مدد دیتی ہے۔اگر آپ سمندری غذا کھانے …

0 23